مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزارت سائنس نے الیکٹرونکس کے 61 اسٹینڈرڈز کی منظوری دی ہے،فوادچودھری

پاکستان میں بننے والی گاڑیوں اور ٹریکٹرز کے اسٹینڈرز بھی اپ گریڈ کریں گے

وزارت سائنس نے الیکٹرونکس کے 61 اسٹینڈرڈز کی منظوری دی ہے،

کابینہ کی منظوری کے بعد یہ معیار نافذالعمل ہوں گے،
اس کا مطلب یہ ہو گا کہ رنگ برنگے سوئچز، بورڈز درآمد نہیں ہو سکیں گے،

الیکٹرونکس کی صرف معیاری مصنوعات ہی پاکستان میں فروخت ہو سکیں گی،
پاکستان میں بننے والی گاڑیوں اور ٹریکٹرز کے اسٹینڈرز بھی اپ گریڈ کریں گے،

اگر ہم نے دنیامیں آگے جانا ہے تو معیار بنانا اور ان پر عمل کرنا ہو گا،
‎حماد اظہر نے مجھے مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے، انڈسٹریز کا تعاون انتہائی اہم ہے،

%d bloggers like this: