مئی 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکا میں کینیڈی فیملی کی مشکلات بڑھ گئیں

امریکا کے سابق صدر جان ایف کینیڈی کی پوتی اور اس کا آٹھ سالہ بیٹا لاپتہ ہوگیا

امریکا میں کینیڈی فیملی کی مشکلات بڑھ گئیں۔

امریکا کے سابق صدر جان ایف کینیڈی کی پوتی اور اس کا آٹھ سالہ بیٹا لاپتہ ہوگیا،

پولیس کے مطابق دونوں کشتی رانی کی غرض سے سیر کو گئے اور سمندر میں لاپتہ ہو گئے۔

میری لینڈ اسٹیٹ پولیس، امریکی کوسٹ گارڈ،

مقامی پولیس اور فائر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم تلاش میں مصروف ہیں۔

%d bloggers like this: