مئی 9, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا کے باعث ماسک کی خریداری میں جہاں اضافہ ہوا وہیں پشاور میں ماسک کی فروخت کا سلسلہ جاری

ماسک کی نہ تو پیکنگ اور نہ ہی جراثیم سے بچانے کا کوئی انتظام ہے

کورونا کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر ماسک کی خریداری میں جہاں اضافہ ہوا ہے وہیں پشاور میں روڈ کنارے ماسک کی فروخت کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا۔

پشاور میں سڑک کے کنارے فروخت ہونے والے ماسک کی نہ تو پیکنگ اور نہ ہی جراثیم سے بچانے کا کوئی انتظام ہے

جو بھی آتا ہے ہاتھ لگا کر واپس رکھ دیتا ہے
جس سے کورونا وائرس مزید پھیلنے کے خدشات بڑھنے لگے
حکومت کو اس جانب بھی توجہ دینی چاہیئے۔

چارسدہ روڈ، رنگ روڈ، جی ٹی روڈ، صدر بازار اور یونیورسٹی روڈ سمیت دیگر علاقوں میں کھلے عام روڈ کنارے فروخت ہونے والے ماسک پر چیک اینڈ بیلنس کا بھی کوئی انتظام نہیں۔

%d bloggers like this: