مئی 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے سینما انڈسٹری شدید ترین دھچکے کا شکار

ہالی وڈ موویز کے لیے یہ ہفتہ نہایت بدترین ثابت ہوا،

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے سینما انڈسٹری شدید ترین دھچکے کا شکار ہوگئی، ہالی وڈ موویز کے لیے یہ ہفتہ نہایت بدترین ثابت ہوا،

امریکی باکس آفس میں پہلی ٹاپ 5 فلمیں اس ہفتے صرف 3 کروڑ ڈالر کما سکیں۔۔ تیز اور نٹ کھٹ دو بھائیوں کی شرارتوں سے بھرپور اینیمیٹیڈ فلم آن ورڈ ایک کروڑ ڈالر کما کر نمبر ون رہی۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے سائے

انیس سو پچانوے کے بعد سے ہالی وڈ موویز کے لیے یہ ہفتہ بدترین ثابت ہوا

امریکی باکس آفس میں پہلی ٹاپ 5 فلمیں اس ہفتے صرف 3 کروڑ ڈالر کما سکیں

تیز اور نٹ کھٹ دو بھائیوں کی شرارتوں سے بھرپور اینیمیٹیڈ فلم آن ورڈ اس بار ایک کروڑ ڈالر کما کر نمبر ون رہی۔

باکس آفس پر دوسرا نمبر نئی فلم ’آئی اسٹل بیلیو‘ کا رہا جو 95 لاکھ ڈالر سمیٹ سکی

فلم میں گلوکارہ شانیا ٹوئین نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

تیسرے نمبر پر ہیرو وِن ڈیزل کی بلڈ شاٹ رہی ،، سائنس فکشن ایکشن فلم باکس آفس پر 93 لاکھ ڈالر کما سکی۔

%d bloggers like this: