بہاولنگر
صاحبزادوحید کھرل
روھی پریس کلب (رجسٹرڈ) ڈسٹرکٹ بہاولنگر کاالیکشن2020 کاعمل مکمل ہوگیاشو آف ہینڈ کے ذریعےتمام عہدیدران منتخب
صاحبزادہ وحید کھرل تاحیات صدرمنتخب,
ڈاکٹر محمداسلم چوہدری چیئر مین, چوہدری طارق محمودجنرل سیکرٹری, عرفان ہاشمی سینئرنائب صدر, محمد طارق سلیم نائب صدر,
علی خان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری, مطلوب احمد جوائنٹ سیکرٹری, معروف خان فنانس سیکرٹری, منظور قریشی اطلاعات سیکرٹری,
عامر مشتاق رابطہ سیکرٹری, طاہرخان آفس سیکرٹری, یونس قاسمی چیئرمین مجلس عاملہ, جبکہ ایگزیکٹو ممبران میں پیر طالب, فیصل محمود, علی رضا,کامیاب قرار پائے۔
یہ بھی پڑھیے
متوازن وفاق اور وسائل پر اختیار کےلئے سرائیکی سرگرم کارکنوں اور طلبہ تنظیموں کی’ سرائیکی صوبہ ریلی کا انعقاد
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نفری لیجانےوالی گاڑی کے قریب دھماکہ،5افراد شہید،21زخمی
ڈیرہ غازی خان کی خبریں