اپریل 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رحیم یار خان :ٹڈی دل کی انسدادی سرگرمیوں میں شریک ائیر کرافٹ حادثہ کا شکار

حادثہ کا شکار ائیر کرافٹ میں موجود پائلٹ شعیب ملک، انجنیئر فواد بٹ شہید ہوگئے ہیں ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر روانہ کردی گئی ہیں

رحیم یار خان میں ٹڈی دل کی انسدادی سرگرمیوں میں شریک ائیر کرافٹ حادثہ کا شکار ہوگیا ہے

فیڈرل ڈیپارٹمنٹ پلانٹ پروٹیکشن کا طیارہ معمول کے مطابق فضائی سپرے کر رہا تھا

حادثہ تحصیل صادق آباد ٹلو بنگلہ کے چولستان علاقہ باندھی میں پیش آیا۔

حادثہ کا شکار ائیر کرافٹ میں موجود پائلٹ شعیب ملک، انجنیئر فواد بٹ شہید ہوگئے ہیں ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر روانہ کردی گئی ہیں

%d bloggers like this: