مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب میں خاتون نےدوران پروازبچےکوجنم دےدیا

عرب میڈیا کے مطابق ڈو میسٹک پروازعرعرسٹی سےدارالحکومت ریاض آرہی تھی ،پروازمیں خوش قسمتی سےلیڈی ڈاکٹراورنرس بھی سفرکررہی تھیں ، اس ضمن میں انہوں نے خاتون کی مدد کی ۔

سعودی عرب میں خاتون نےدوران پروازبچےکوجنم دےدیا ۔

عرب میڈیا کے مطابق ڈو میسٹک پروازعرعرسٹی سےدارالحکومت ریاض آرہی تھی ،پروازمیں خوش قسمتی سےلیڈی ڈاکٹراورنرس بھی سفرکررہی تھیں ، اس ضمن میں انہوں نے خاتون کی مدد کی ۔

زچہ بچہ دونوں خیریت سےاسپتال منتقل کردیئےگئے ؛جہازکےکیپٹن سمیت دیگرعملےاورمسافروں نےخوشی کااظہارکیا

%d bloggers like this: