مئی 11, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جے یو آئی ف کا آزادی مارچ میں شریک کارکنان کو راشن فراہم کرنے کا فیصلہ

جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام حکومت کے خلاف آزادی مارچ میں جے یو آئی ف نے اپبے کارکنان کو راشن فراہم کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔

جمیعت علمائے اسلام کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میان کہا گیا ہے کہ آزادی مارچ میں شریک کارکنان کو ایک ہفتہ کا راشن دیا جائے گا۔

ترجمان کے مطابق کارکنان کو دال، چینی، پتی، گھی، نمک اور دیگر ضروریات  زندگی کی  اشیاء کے پیکٹس فراہم کئیے جائے گے۔

جمیعت علمائے اسلام کے ترجمان کے مطابق پارٹی کے مخیر حضرات کے تعاون سے کارکنان کو راشن فراہم کیا جارہا،

کارکنان کو آج راشن فراہم کردیا جائے گا۔

%d bloggers like this: