مرکزی مواد پر جائیں
Daily SwailNative News Narrative
سرائیکی وسیب ساݙی سُنڄاݨسچی سانجھ وسیب دی

Tag: Daily Swail

سیدہ ھما جعفری کے نام ایک خط||عامر حسینی

ایک مولانا ہیں شوکت علی سیالوی ، تم سے ملاقات ہونے سے پہلے وہ میرے دوست ہوا کرتے تھے اور ان کو اہل حدیث جنھیں عرف عام میں وہابی کہا جاتا ہے کی جانب سے بار بار کوفہ کی علمی حثیت کو چیلنج کیا جانا بہت برا معلوم ہوتا تھا۔

یوم آزادی ۔سرائیکی قوم اور سرائیکی قوم پرستیں دے ناں ہک پیغام||اکبر ملکانی

۔پاکستاں بنڑانونڑ وچ اساں سرائیکی قوم دیاں ڈھیر قربانیاں ان ۔جے تک ساڈے قومی مسئلیں کوں تساں غور نال نہ سنڑسو۔ساڈے نال ایہا ائیں۔بائیں۔شائیں الی پالیسی رکھی رہسو۔۔ظاہر اے آوندا رد اے عمل تاں ضرور اوسی

جنگ پرست بیانیہ ||عامر حسینی

ہمیں سامراج کو "امن کا ضامن” سمجھنے یا ان کی اُن کے طفیلیوں میں سے کسی ایک طفیلی کی مکمل فتح سے بہتری کی امید رکھنے کی غلطی کبھی نہیں کرنی چاہیے

کوڑھ، روتھ فاؤ، بیمار بلوچ سماج اتے تریمت||عابدبزدار

ساݙی اماں ݙاکڑ روتھ فاؤ تاں کوڑھ دی بیماری دی ڈاکڑ ہائی اتے او چنڳیں طراں اپݨیں مریضیں دا علاج کر گئی ھے لیکن ہُݨ ساݙی تریمت ولوں بیمار کوڑھ دے مرض دا علاج کوئی ٻی روتھ فاؤ آن کریسی جینداں علاج تاں اماں روتھ فاؤ آپ ݙسا گئی ھے ـ

میں فوجی کیوں نہیں بنا؟||حسنین جمال

قریشی سلیکٹ ہوئے بغیر ایک ’ریٹائرڈ فوجی‘ تھا۔ ہم لوگوں سے عمر میں دو تین سال بڑا لیکن کم از کم چھ سات بار اینٹری ٹیسٹ سے اور دو بار آئی ایس ایس بی (فائنل مراحل کا ایک ٹیسٹ) سے ریجیکٹ ہوا تھا۔