نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

زراعت  کے شعبے میں ایک اور انقلاب

گنے سے لمبی یہ گھاس مویشیوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کا بہترین نعم البدل ہے

زراعت  کے شعبے میں ایک اور انقلاب۔۔

پاکستانی سائنسدانوں نے

گنے سے لمبی یہ گھاس مویشیوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کا بہترین نعم البدل ہے۔۔

بلند قامت اورموٹی جسامت ۔۔ یہ گنے یا مکئی کی فصل نہیں ۔۔بلکہ ممباسہ گھاس ہے جو کھانے کے لیے بھی استعمال ہوتی ہیں۔۔

پاکستان ایگریکلچر اینڈ ریسرچ کونسل کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ

ممباسہ گھاس کی افزائش کے لیے کسی بڑے سرمائے کی ضرورت ہے نا

مخصوص موسموں کا انتظار۔۔بس ایک بار اسے کاشت کیجیے۔۔ پھر دیکھیے اس کا کمال۔۔

پی اے آر سی کے مطابق اس گھاس پر موسمی اثرات اور مختلف حملوں سے بچاو کے لیے بھی تحقیق کی جا رہی ہے۔۔

ممباسہ گھاس مویشیوں کی غذا کے لیے نعم البدل کے ساتھ ساتھ غذائی اجزا کو پورا کرنے کابھی بہترین زریعہ ہے۔۔

جس سے پروٹین اور دیگر غذائی اجزا پر مشتمل صحت بخش مصنوعات کے فروغ میں بھی مدد ملے گی۔۔

پاکستانی سائنسدانوں کی جانب سے متعارف کرائی گئی

اس تحقیق کو لائیو اسٹاک شعبے میں انقلاب قرار دیا جا رہا ہے

جس سے کاشتکاروں کو بھی فائدہ ہوگا۔۔

ممباسہ گھاس  متعارف کرا دی۔۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ

About The Author