چنیوٹ ۔جھنگ روڈ پر پر تیز رفتار موٹرسائیکل کی گنے کی ٹرالی سے ٹکر،میاں بیوی جابحق، ریسکیو
مردان: ایکسائز انٹیلیجنس کی کارروائی ،گن پوائنٹ پر چھینی گئی سرکاری گاڑی برامد ملزم گرفتار۔ایکسائز حکام
مالاکنڈ: سوات ایکسپریس وے پر ظلم کوٹ کے مقام پر گاڑی کو حادثہ۔ پولیس
قصور:سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے دو ملزمان پولیس کی گرفت میں ۔چند روز قبل ملزمان نے ریلوے روڈ پر واقعہ ایک موبائل شاپ پر جدید ناجائز اسلحہ کیساتھ تصویر سوشل میڈیا وائرل کی تھی
جلال پور بھٹیاں :سرگودہا روڈ پر کار اور منی مزدا میں تصادم،حادثہ میں کار بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ، 1 شخص جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔
میانوالی:وزیراعظم عمران خان کل 23 فروری کو میانوالی آ ئیں گے
کندھ کوٹ:گاؤں امام بخش میں دو گروپوں میں تصادم کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ، پولیس
لاہور: گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کی وفود سے گفتگو ۔لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائر نگ بھارتی دہشت گردی ہے،22کروڑ پاکستانی ملکی دفاع کیلئے افواج پاکستان کیساتھ ہیں ‘گور نر پنجاب
صادق آباد: زمین کے تنازعہ پر سگے بھائی کوفائرنگ کرکے قتل کرنے والے چچا بھتیجا گرفتار
شریف فیملی چاہتی ہےان کےباقی ماندہ خاندان کوباہرجانےدیاجائے،فوادچودھری کا ٹویٹ
رویت ہلال کمیٹی کااجلاس پیر کوہوگا،رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس رجب المرجب کاچانددیکھنے کےلیے ہوگا، چئیرمین رویت ہلال مفتی منیب الرحمان
ساہیوال: جی ٹی روڈ پر قادر آباد کے قریب مسافر بس کی رکشہ کو ٹکر،ایک شخص جاں بحق دو زخمی ریسکیو
وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی گورنمنٹ ڈگری آرٹس اینڈ کامرس گرلز کالج لانڈھی انڈسٹریل ایریا پہنچ گئے. صوبائی وزیر نے کچھ روز قبل ہی مذکورہ کالج کا دورہ کیا تھا اور اس وقت وہاں پرنسپل سمیت اساتذہ اور طالبات نہ ہونے پر تمام اسٹاف کو تنبیہ لیٹرز جاری کئے تھے.
سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری ،آئندہ ہفتے چھ بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے
دورہ بھارت، ٹرمپ پاکستان سے کشیدگی کم کرنے پر زور دینگے،، وائٹ ہاوَس کا بھارت میں متنازع شہریت قانون سے پیدا ہونے والی پر صورت حال پراظہار تشویش
سرکاری افسران کے ماتحت کام کرنے والے ملازمین سمارٹ فون استعمال نہیں کر سکیں گے, اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ملازمین کیلئے نیا حکم نامہ
انسدادہشتگردی عدالت,22اگست میڈیا ہاوسز پر حملے،سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا معاملہ,ایم کیو ایم رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کے دو مقدمات کی سماعت، فاروق ستار،قمر منصور،شاہد پاشا اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش
سپریم کورٹ میں اولڈ ریلوے گالف کلب عملدرآمد کیس ،ریلوے نے پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا ممتاز دانشور، لکھاری اور تجزیہ نگار ڈاکٹر لال خان کے انتقال پر اظہار تعزیت
خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی اورکینٹ مجسٹریٹ کی ملاوٹ شدہ دودھ کیخلاف کارروائی ، دوہزار لیٹر ناقص دودھ تلف۔ چار دوکاندار گرفتار
گوجرانوالہ:سیشن کورٹ میں فائرنگ ، ہتھکڑی میں جکڑا ایک شخص جاں بحق
سوناپاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر،فی تولہ سونےکی قیمت میں ایک ہزارچارسوسترروپےاضافہ
ملتان,رکشہ ڈرائیور کا بزرگ سواری پر تشدد۔معمولی بات پر تنازع ہوا نوجوان رکشہ ڈرائیور نے بزرگ شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں ایک ارب سے زائد کرپشن سکینڈل کیس میں سابق مینیجنگ ڈائریکٹر ملزم وسیم اجمل کیس کی سماعت ، عدالت نے ملزم وسیم اجمل کے مزید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی
گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوی پر سماعت روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری ، ایڈیشل سیشن جج امجد علی شاہ نے 12 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا ،میشا شفیع اور علی ظفر کے دعوے ایک ہی نوعیت کے ہیں ،فیصلہ
لاہور: ماڈل ہاؤسنگ انکلیو میں اربوں روپے کی کرپشن کیس پر سماعت، احتساب عدالت نے ملزمان فرحان چیمہ اور سلیم اشتیاق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 فروری تک توسیع کردی
قصور۔پاک ترک دوستی کو لازوال بنانے کے لئے ترک وفد کا دربار حضرت بابا بلھے شاہ کا دورہ، ترک وفد ترکی کے مذہبی رہنما شیخ عادل کی سربراہی میں دربار پر پہنچا
معاون خصوصی ڈاکٹرظفر مرزا کی ہدایت،جعلی ادویات کےخلاف کریک ڈائون جاری، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی معیاری ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے پر عزم ہے،ڈاکٹر ظفرمرزا
پشاور: کوہاٹ روڈ سکیم چوک کے قریب تعمیراتی کام کے دوران دکان منہدم ہوگئی ، عمارت کیلئے کھدائی کے دوران دکان مزدورں پر گر گئی،ملبے تلے 4 مزدور دب گئے،ریسکیو ذرائع
سکھر : شاہ لطیف یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایم اے کے امتحانات شروع، امتحان سے دو روز قبل آنے والی امتحانی سلپوں میں غلطیوں کی بھرمار
لاہور: سندر روڈ رکشہ اور مزدہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، آٹھ افراد زخمی،
شہر لاہور میں ڈکیت سرگرم، سرعام شہری لٹنے لگے، بھرے بازار میں شہری سے موٹر سائیکل، موبائل اورنقدی لوٹ لی گئی
لاہور : آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کا گوجرانوالا سیشن کورٹ میں فائرنگ سے ملزم کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس، آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب
حافظ آباد ۔سرگودھا روڈ پیلو کے قریب ڈالہ گاڑی اور کار میں تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق اور 5شدید زخمی
پشاور:خیبر پختونخواہ میں پہلی مرتبہ تحصیل سطح پر انڈر 21 گیمز کا انعقاد ، قیوم سپورٹس کمپلیکس میں انڈر 21 گیمز کی افتتاحی تقریب
لاہور. الحمرا آرٹس کونسل میں تین روزہ بین الاقومی لاہور لٹریری فیسٹیول کا دوسرا روز ، لاہور فیسٹیول میں ملکی و غیر ملکی مندوبین کی شرکت
شہروں کی خوبصورتی کےلیے گرائونڈ طیاروں کی تنصیب،پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ، پنجاب حکومت مختلف شہروں میں پی آئی اے کے گرائونڈ طیارے نصب کرے گی،ذرائع
انسدادہشتگردی عدالت،بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقاریر کا معاملہ، ایم کیو ایم رہنماؤں کے خلاف 27 مقدمات کی سماعت
لاہور: ذہنی صحت اور دانستہ جرم کے موضوع پر سیمینار.چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مامون رشید شیخ کی سیمینار میں خصوصی شرکت
پشاور:ورلڈ بنک کے اعلی سطح وفد کا ضلع خیبر کا دورہ ، انسانی ترقی کی علاقائی ڈائریکٹر برائے جنوبی ایشیا مس لیانی ڈی شیر برن بینز کی زیر قیادت وفد نے دورہ کیا
ملتان: ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان حمزہ سالک کے والد اینٹی کرپشن کے ہی ملزم نکلے۔نشتر اسپتال ادویات کرپشن کیس کے ملزمان میں شامل ڈاکٹر کامران سالک کے بیٹے حمزہ سالک ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان ریجن تعینات ہیں
بروزاتواراسٹیشنز کوگیس کی سپلائی 12 گھنٹوں کیلئےکی جارہی ہے، سوئی گیس حکام
کراچی:کے ایم سی کے امحکمہ انسداد تجاوزات کی لیاقت آبد میں کارروائی ،کارروائی کے دوران گجر نالے کے اطراف تعمیرات کوگرایا جائے گا
صوابی ;وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے ھمراہ صوابی کا دورہ کرینگے
بنوں,تھانہ جانی خیل کی حدود میں واقع ہندی خیل اڈہ سے بارودی مواد برآمد,پولیس
صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی پاکستان کرکٹ کےلیے خدمات کے اعتراف میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو23 مارچ کو ایوارڈ اور اعزازی شہریت سے نوازیں گے۔
گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویون ریچرڈ پاکستان آگئے،پی ایس ایل فائیو کی دفاعی چیمپئن ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ڈگ آؤٹ میں مینٹور سر ویون ریچرڈ کا اضافہ ہوگیا
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا معاملہ،جسٹس قاضی فائز عیسی نے وزیر اعظم عمران خان اور سیاستدانوں پر آف شور کمپنیاں بنانے کا الزام لگا دیا،کئی نمایاں شخصیات نے آف شور کمپنیوں کے ذریعے غیر ملکی جائیداد کو چھپاپا، جواب
اسلام آباد:اٹلی میں اقوام متحدہ لاجسٹک بیس کے ٹیم لیڈر کی تعیاتی کا معاملہ، وفاقی حکومت نے سینئر پولیس افسران کی سکروٹنی کا عمل شروع کردیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 14 پولیس افسران کی فہرست نیب کو بھیج دی
ہمارے بچوں کو وہاں سے نکالا جائے، بچے کی والد کا عدالت سے استدعا،یہ عدالت چین کو کسی قسم کی کوئی ڈائریکشن نہیں دے سکتی، بہت سارے ملک اپنے بچوں کو نکال کر لے گئے اس لیے بے چینی بڑھ گئی ہے، چیف جسٹس اطہرمن اللہ
پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ سنانے والے جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف ریفرنس دائر نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر ، حکومت اپنے اعلان کے مطابق جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف ریفرنس دائر کرے، درخواست میں استدعا
پاکستان بار کونسل نے فروغ نسیم کو وزیر قانون کے منصب سے فوری ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ،انور منصور خان کی سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی اور استعفی کا خیر مقدم
آپریشن ردالفساد کے 3 سال مکمل،،ملک بھر میں آپریشن ردالفساد 22 فروری 2017 کو شروع کیا گیا،آئی ایس پی آر
نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کی بریت کی درخواستیں دائر کرنیکا معاملہ ، اہم ملزمان کی بریت درخواستوں کیخلاف نیب نے جوابات تیار کر لئے ترمیمی آرڈیننس کی آڑ میں فائدہ لینے کی کوشش کرنے والے ملزمان کی بریت درخواستوں کی بھر پور مخالفت کی جائے گی، نیب ذرائع
مظفرگڑھ: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچ گئے،وزیراعلی پنجاب نے نئے گائنی وارڈ اور لیبر روم کا افتتاح کیا
دیپالپور : سپیشل برانچ کی اطلاع پر ذخیرہ کی گئی چینی،آٹا اور چاول کا بڑا سٹور پکڑا گیا.
لاڑکانہ قلندر ایکسپریس ٹرین کی زد میں آ کر محنت کش جانبحق ہوگیا
مظفرگڑھ: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارکی میڈیا سےگفتگوکل وزیراعظم عمران خان کے ساتھ مل کر 13 ارب روپے کے مظفرگڑھ ڈی جی خان روڈ کو دو رویہ کرنے کے منصوبے کا افتتاح کیا.وزیر اعلی پنجاب
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ۔۔۔ ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کےاقدامات کی پزیرائی ملک کے لئے اچھی اور دشمنوں کے لئے بری خبر ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
لاہور:محکمہ ہایر ایجوکیشن پنجاب نے نجی جامعات کے مسائل کے حل کیلئے ہائر ایجوکیشن ریفارمز کمیٹی کے ناموں کا اعلان کردیا ،8 رکنی کمیٹی کے سربراہ وزیر ہایر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں ہونگے
وزیر اعلی سندھ کی ہدایات پر صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو کی لاڑکانہ آمد، شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لئے بیگم نصرت بھٹو ٹاؤن ہال جناح باغ میں کھلی کچہری کا انعقاد
سکھر : ضلع سکھر اور خیرپور سے تعلق رکھنے مختلف قوم پرست تنظیموں کے 37 سینئر اراکین اور کارکنان نے قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کردیا ۔۔
لاہور: چائلد پروٹیکشن آفیسر لاہور عمر دراز بھٹی کی تعیناتی ہائیکورٹ میں چیلنج ،ہائیکورٹ میں چائلد پروٹیکشن آفیسر کے خلاف درخواست حافظ اویس اختر نے دائر کی
لاہور: پاکستان سپر لیگ ٹریفک پولیس نے انتظامات مکمل کرلیے،سٹی ٹریفک پولیس نے ٹریفک کی مزید بہتر روانی کےلئے نفری میں اضافہ کر دیا
سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں 27 فروری سے 28 فروری تک 5 بنچز مقدمات کی سماعت کریں گے،سپریم کورٹ رجسٹری میں سپریم کورٹ کے 11 ججز 27 اور 28 فروری کو مقدمات کی سماعت کریں گے
کائٹ فلائنگ ایکٹ ترامیم 2009 ہائیکورٹ میں چیلنج ،ہائیکورٹ میں محمد رفیق عامر سمیت دیگر نے درخواست دائر کی
گورنرسندھ عمران اسماعیل میڈیا سے بات چیت کررہے ہیں۔بڑازبردست قدم اٹھایا گیا ہےمقابلوں کا پلیٹ فارم بچوں کودینا چاہیئے
لاہور:بنیادی مقصد عوام کو سہولیات فراہم کرنا ہیں،نالہ لئی ایکسپریس پر چینی حکام سے رابطے میں ہیں، وزیرریلوےشیخ رشید
سندھ میں ایک اور بچہ پولیو وائرس کا شکار، ضلع کشمور کے ڈھائی سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی رواں سال پولیو کا شکار بچوں کی تعداد 6 ہوگئی
اسلام آباد ہائی کورٹ،کرونا وائرس کیس :طلبہ کے والدین کو سیدھا سیدھا یہ نہیں کہہ دینا چاہیے تھا کہ بچوں کو واپس نہیں لا سکتے،وفاقی کابینہ ایک نمائندہ مقرر کرے جو والدین کے تحفظات کو سنے اور حکومت اس پر کوئی فیصلہ لے، چیف جسٹس
نارووال : شکرگڑھ روڈ پر ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر کار کو اچانک آگ لگ گئی ۔ کار میں سوار فیملی کے چاروں افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا ۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم کا کچلاک میں امتحانی مرکز کا دورہ۔امتحانی سینٹر میں نقل کرتے ہوئے پکڑے جانے والے طلبا،سپرنٹنڈنٹ اوردیگر عملے کے خلاف انکوائری کا حکم
اسلام آباد۔ تربیلا میں پانی کی آمد 14ہزار 600 کیوسک اور اخراج 43 ہزار کیوسک ہے،منگلا میں پانی کی آمد 16 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 40000 کیوسک ہے،چشمہ میں پانی کی آمد 48 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 50000 ہزار کیوسک ہے: ترجمان واپڈا
کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کا ماڈل ہائی سکول پشین کا دورہ ،:سہولیات کی عدم فراہمی اور امتحانی مرکز میں عدم سہولیات پر برہمی کا اظہار
خالد جاوید خان نئے اٹارنی جنرل تعینات،نوٹیفکیش جاری
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مظفرگڑھ میں قصر بہبود کا افتتاح کر دیا۔
بونیر:بامپوخہ کے چیلی کار ماربل کان میں لینڈ سلائیڈنگ کی ابتدائی رپورٹ جاری ،ذرائع کے مطابق 30افراد کے ملبے تلے دب جانے کی اطلاع۔7لاشوں کو نکال لیا گیا ہے ۔
لاہور:محکمہ ہایر ایجوکیشن پنجاب نے نجی جامعات کے مسائل کے حل کیلئے ہائر ایجوکیشن ریفارمز کمیٹی کے ناموں کا اعلان کردیا
ایک اور غیر ملکی ایئر لائن کا پاکستان کےلیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ ،ترک ایئرلائین پیگاسس 28 مارچ سے پاکستان کے لیے پروازیں شروع کرے گی
لاہور: شہباز تتلہ / ایس ایس پی مفخر عدیل لاپتہ کیس،تفتیشی اداروں کو مفخر عدیل کے ذاتی ملازم عرفان کی تلاش
حیدرآباد:وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے مشیر نثار احمد کھوڑو کا کھلی کچھری کی تقریب سے خطاب ،میرے لیئے خوشی کی بات ہے کہ دو تین ماہ بعد آپکی خدمت میں دوبارہ حاضر ہونے کا موقع ملا، نثار کھوڑو
حیدرآباد:قاسم آباد کے مکینوں کا سیوریج کے ناکارہ نظام پر وزیر اعلی کے مشیر کو شکایتوں کے انبار
معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے ٹویٹر پیغام میں پبلک نوٹس جاری کر دیا کرونا وائرس سے حفاظتی سامان کی بلیک مارکیٹنگ سختی سے منع ہے،اس حوالے سے ڈریپ معاملات کو پوری طرح دیکھ رہی ہے: معاون خصوصی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مظفرگڑھ کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے متعدد منصوبو ں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔
سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.7 گہرائی 10کلو میٹر جبکہ مرکزپاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا
ملک میں مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی آنا شروع ہوگئی، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح کم ہو کر 15.97 فیصد پر آگئی، ادارہ شماریات
عالمی ادارے صحت نے کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک کے لیے 675 ملین ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے ، خبر ایجنسی
لاہور: پاکستان سپر لیگ فائیوکےمیچز کی مانیٹرنگ کے حوالے سے سیف سٹیز اتھارٹی میں اجلاس، چیف آپریٹنگ آفیسر اکبر ناصر خان کی سربراہی میں آپریشن کمانڈر سیف سٹیز اور ڈی ایس پیز کی میٹنگ
سکھر: صوبائی وزیر امتیاز شیخ،صوبائی مشیر اعجاز شاہ شیرازی،رکن سندھ اسمبلی فرخ شاہ کی شرکت،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے
خیبر:جمرود بازار میں نشے کے عادی افراد کیلئے قائم نجی بحالی مرکز سےنشے کے عادی افراد افراد ،منشیات کے عادی افراد نے اسپتال میں توڑ پھوڑ کی اور داخلی دروازہ توڑ ڈالا
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا مظفر گڑھ کے لئے بڑا اعلان۔،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے یونیورسٹی آف مظفر گڑھ کے قیام کی اصولی منظوری دے دی۔
شکارپور :نواحی گائوں بھورل معرفانی میں معرفانی قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ سے ایک 7 سالہ بچی جان بحق اور ایک خاتون زخمی –پولیس
چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کے والدین کی پریس کانفرنس ہم نے اپنے ذاتی خرچے پر اپنے بچوں کو چین تعلیم کےلیے بھیجا،بچے تعلیم حاصل کر کے پاکستان کی خدمت کریں گے،حکومت ہمارے ساتھ زیادتی کر رہی ہے،تمام ممالک نے اپنے شہری واپس بلا لیے ہیں،والدین
لاہور: ترجمان حکومت پنجاب مسرت جمشید چیمہ کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل ،چھوٹی ترجمان کو نوکری بچانے کیلئے بلاناغہ جھوٹ کا سہارا لینا پڑتا ہے
لاہور: شہر میں چوروں ڈکیتوں سے آئس کریم پارلر بھی محفوظ نہ رہے،تین نوسر بازوں نے شہری کی جیب سے اڑھائی لاکھ روپے مالیت کا موبائل جیب سے نکال لیا
ملتان, نشترمیڈیکل یونیورسٹی وکالج کے فائنل ایئرکے طالب علم کی خود کشی کی کوشش، کاشف رضا نے زہریلا مشروب پیا اور ہاتھ ک نبض کاٹ لی
کشمور. گاؤں رنگپور میں سیاہ کاری کے الزام پر خاتون قتل..شوہر خان محمد جکھرانی نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کردیا.
راجن پور: جام پور داجل روڈ کے قریب دو بھائی نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے ۔ریسکیو
باغ:مقامی صحافی ارشاد شجاع آبادی کی 10 دن کی بچی کا گلا کاٹ کر قتل کیا گیا : ایس ایچ او باغ سردار وحید
لوٹی دولت کی واپسی کےلیےحکومت نے کروڑوں خرچ کر ڈالے، غیر ملکی دوروں اورملازمین کی تنخواہوں کی مد میں کروڑوں خرچ ہوگئے،ریکوری یونٹ حکام کے غیر ملکی دوروں پراڑھائی لاکھ روپے خرچ ہوئے ، ریکوری کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے َ
راولپنڈی میں پتنگ بازی،400 سے زائد افراد پنجاب کائٹ ایکٹ کے تحت گرفتارہوئے،پولیس
سپریم کورٹ،پرویز مشرف کی رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر، پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کا سزائے موت کا فیصلہ چیلنج کیا تھا، چیف جسٹس گلزار احمد24 فروری کو پرویز مشرف کی اپیل پر چمبر میں سماعت کریں گے
فیاض الحسن چوہان جیسے لوگ بیان بازی کے لئے کرائے پر دستیاب ہوتے ہیں،انکا ماضی جماعت اسلامی،حال پی ٹی آئی اور مستقبل کسی ٹانگہ پارٹی کے ساتھ ہوگا،بیرسٹر مرتضی وہاب
کراچی:گلشن اقبال بلاک فورمیں فلیٹ سےخاتون کی لاش ملی،ریسکیو
کراچی:کھلی کچہری میں غیر حاضری ، محکمہ محنت کا افسرمعطل ،وزیر محنت سعید غنی کا سخت ایکشن،ڈائریکٹر محنت ٹھٹھہ عبدالصمدسومرو کو معطل کردیا
سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا بیان،عمران خان کا بس چلے تو مینار پاکستان کا دوبارہ سنگ بنیاد رکھ دیں،ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا طنز
کراچی:پی ٹی آئی کےجلسوں میں کمپیرنگ کرنےوالےسینیٹرفیصل جاویدکانیاانداز،پاکستان سپرلیگ سیزفائیوکےدوران سینیٹرفیصل جاویداب کرکٹ کمنٹینٹربھی بن گئے
لاہور: جماعت اسلامی کا کل سے مہنگائی کے خلاف تحریک شروع کرنے کا فیصلہ، قیصر شریف
شوگراں اور وادی ناران میں ایک ہفتے پر محیط ہیلی سکی مقابلے اختتام پذیر،ہیلی سکی مقابلوں کا انعقاد افنٹی اور آئی ایس پی آر کے اشتراک سے کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکپتن : ترکی سے آئے 120 رکنی وفد کی دربار حضرت بابا فرید گنج شکر رح پر حاضری.مینجر اوقاف ذیشان نسیم نے دربار حضرت بابا فرید گنج شکر رح پر ترکی سے آئے وفد کا استقبال کیا
مسلم لیگ ن کے رہنمائوں اویس احمد لغاری اور ڈاکٹر طارق فضل چودھری کی پریس کانفرنس،وزیراظم عمران خان مسلم لیگ ن کے منصوبوں کا افتتاح کر رہے ہیں،اویس لغاری
سٹی کورٹ جنوبی کراچی:ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ میں ایف بی آر کی بڑی کارروائی،کلئیرنگ ایجنٹ محمد منشا کے خلاف ایک ارب ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج
سانحہ بونیر میں جان بحق9 محنت کشوں کی لاشیں ملبے نکال لی گئی۔ پی ڈی ایم اے کے پی
ملتان ,شاہ محمود قریشی نے اپنے حلقہ انتخاب این اے 156کی گلیوں میں موٹر سائیکل پر گھومتے رہے
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا آئی بی اے کی سالانہ ساتواں کانووکیشن سے خطاب،کامیاب طلبا و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے سے مبارک باد پیش کرتا ہوں. وزیر اعلی سندھ سید مراد علی
کراچی : لانڈھی کورنگی زوو روشن پاکستان پروگرام کا انعقاد ،مئیر کراچی وسیم اختر نے قومی کرکٹر یونس خان کے ہمراہ افتتاح کیا،یونس خان اور مئیر کراچی نے مچھلی گھر کا دورہ کیا،اس مچھلی گھر کو دوبارہ صحیح حالت میں لایا گیا ہے،مئیرکراچی
کراچی:ضلع وسطی میں صوبائی وزیر عبدالباری پتافی کی کھلی کچہری ،کھلی کچہری کے دوران پی ٹی آئی ،پیپلزپارٹی کے کارکنان میں تلخ کلامی ،دونوں جماعتوں کے کارکنان کے ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی
لاہور: خاتون اول بشریٰ بی بی کا پاکپتن میں بابا فرید کے مزار کا دورہ،سوشل میڈیا پر بشریٰ بی بی کے بطور عام شہری دربار بابا فرید کے دورے کا چرچا
بھکر: سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا
نواب شاہ،کھلی کچھری میں عوام کی جانب سے سید ناصر شاہ کے سامنے شکایتوں کے انبار لگادئیے
ہرنائی: آئی جی پولیس بلوچستان محسن احسن بٹ کا ہر نائی کا دورہ
صوابی۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا خطاب ،صوابی کے عوام کو حکومت میں پہلی مرتبہ نمائندگی ملی ہے۔ اس وقت ملک معاشی بحران ہے لیکن عمران خان ملک کو اس سخت خالات سےنکالے گے۔ اسد قیصر ،ہم نے خیبر پختونخوا میں پانچ سال حکومت کی تو عوام نے ہمیں ووٹ دیکر پورے ملک کی حکومت دی۔ وزیراعلی
اسلام آباد ہائی کورٹ،حکومتی صدارتی آرڈیننسز کے خلاف ایک اور متفرق درخواست دائر ،درخواست ممبر قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا نے دائر کی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سرکٹ ہاؤس مظفر گڑھ میں عمارت گرنے کے باعث جاں بحق افراد کے لواحقین کو مالی امداد کا چیک دیا
لاہور: ماضی میں جس قذافی سٹیڈیم میں تماشائی عمران خان کے کھیل پر تالیاں بجاتے تھے، سینیٹر آصف کرمانی
ننکانہ صاحب وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کا ننکانہ صاحب کا دورہ ،ڈپٹی کمشنر دفتر میں پودا لگایا
سونے کی فی تولہ قیمت650روپےاضافےکےبعد94ہزار300روپے پرپہنچ گئی
لاہور: ماضی میں جس قذافی سٹیڈیم میں تماشائی عمران خان کے کھیل پر تالیاں بجاتے تھے، سینیٹر آصف کرمانی
لاہور. چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پیپلز پارٹی بیٹ رپورٹرز سے ملاقات میں گفتگو ،اس حکومت کا ٹھیکہ پورا ہو چکا یہ چھ ماہ میں چلی جائے گی ، بلاول بھٹو زرداری
نواب شاہ،صوبائی وزیر ناصر شاہ کی کھلی کچھری میں معزور شخص کی بےروزگاری سے تنگ آکر بجلی کے کھمبے پر چڑھنے کی کوشش
اسلام آباد: نیب نے لیگی رہنماوں کی درخواست ضمانت پر پیر کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کردی،نیب پراسیکیوٹر جہانزیب بھروانہ کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر،24 فروری کو شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر ہے،درخواست
علی پور : وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار دورہ مظفر گڑھ کے بعد اچانک علی پور میں ہیڈ پنجند کے مقام پر پہنچ گئے،وزیر اعلیٰ پنجاب ہیڈ پنجند پر جاری منصوبہ جات کا معائنہ کیا
صوابی:جہانگیرہ روڈ پر زکریا شاخ قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر میں تصادم،4 افراد زخمی باچاخان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا،پولیس
لاہور: پنجاب حکومت کا نواز شریف کی ضمانت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کرنے کا امکان۔ حکومتی زرائع
وزیرآباد: احمد نگر میں مبینہ تعلقات کے شبہ میں بھائی نے غیرت کے نام پر کو قتل کر دیا ،پولیس ذرائع
پنجاب ایکسائز و ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کا ٹیکس ریکوری کا 60 فیصد وصول،رواں مالی سال ٹیکس وصولیوں کے اعداد و شمار جاری
ٹھٹھہ وزئر تعلیم سندھ سعید غنی کی میڈیا سے گفتگو ،روینیو ڈپارٹمنٹ کی بہت شکایات ہے اس کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے ،لوگ مجھے اچھے منسٹر کہتے ہیں مگر میں تعلیم کو ٹھیک نہیں کرسکا تو میں اچھا نہیں ہوں.سعید غنی
اسلام آباد ہائیکورٹ:پی ایم ڈی سی بحالی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل 24فروری کو سماعت کے لئے مقرر،انٹراکورٹ اپیل حکومت کی کی جانب سے دائر کی گئی تھی
کامران اکمل نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پی ایس ایل فائیو کی پہلی اور پی ایس ایل میں اپنی تیسری سنچری بنالی
گوجرانوالہ نواحی علاقے قلعہ دیدار سنگھ میں شادی کی تقریب میں سلنڈر پھٹ گیا ,سات افراد شدید زخمی
سیالکوٹ.تھانہ اگوکی کے علاقہ عدالت گڑھا میں شوہر کی دوسری شادی کی کوشش بارات کے موقع پر پہلی بیوی کی اینٹری
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ