اپریل 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راجن پور کی خبریں

راجن پور سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

راجن پور

(بیورو رپورٹ )

سرائیکی وسیب کے ممتاز ومعروف سینئر صحافی کالم نگار’ سماجی شخصیت آفتاب نواز خان مستوئی کی صاحبزادی ڈاکٹر بینش آفتاب کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کے

ذریعے گریڈ 17 میں لیکچرار اردو سلیکٹ ہونے پر عوامی سماجی صحافتی ادبی شخصیات ماہر فریدیات مجاہد جتوئی ‘ سینئر نائب صدر ایس ڈی پی

مرزا عزیز محمد بنی اسد امیر کارواں مستوئی اتحاد پاکستان ڈاکٹر صفدر حسین خان مستوئی

بلوچستان صدام حسین خان مستوئی سندھ حق نواز خان مستوئی کراچی ۔محمد عباس خان

مستوئی راشد خان مستوئی ظہور حسین خان مستوئی منور حسین خان مستوئی فیض اللہ خان

مستوئی جاوید حسین خان مستوئی فاضل پور ممتاز نواز خان مستوئی عدنان ریاض خان

مستوئی امان اللہ خان مستوئی سہیل رشید مستوئی لاہور آصف سعید خان مستوئی ملتان شہر یار

خان مستوئی بہاولپور پروفیسر عامر فہیم ملتان مخدوم سید ندیم احمد شاہایڈوکیٹ محمد اکمل

خان درانی عبدالحمید قریشی ملک محمد اقبال ارائیں ممبر پنجاب بار کونسل پیر عمران اکرم

بودلہ ایڈوکیٹ آصف منہاس ایڈوکیٹ میاں نور الہی ایڈوکیٹ ملک محمد سلیم ایڈوکیٹ ملک

اعجاز احمد راں ایڈوکیٹ عبدالقیوم عامل برمانی ایڈوکیٹ حشمت رسول قریشی ایڈوکیٹ جام

محمد یاسر ایڈوکیٹ بہاولپور ڈاکٹر جام غلام رضا گڈن ممتاز مذہبی اسکالر محترمہ فرح رضا

گڈن ‘ مرزا تنویر اصغر خان ۔ارسلان حفیظ خان ڈاکٹر حافظ احمد ندیم خان احمدانی ڈاکٹر عطا

محمد بوہڑ ‘ جمشید احمد کمتر رسولپوری ریاض عصمت جاوید آصف مرید حسین تیمور سلیم

انسب حبیب اللہ طارق سلیم رازش جمیل احسن سردار حاجی شہباز خان گشکوری ناصر بھٹی

خادم حسین شر جام احمد علی ارائیں زبیر احمد خان لاشاری عبدالکریم داجلی صغیر احمد خان

احمدانی ممتاز تارک احمدانی عبدالروف بالم نواز شریف بلانی سید مشتاق رضوی ڈاکٹر مرید

حسین لنگاہ اخلاق احمد پتافی حاجی ملک محمد رمضان ببر ملک بلال ببر آصف اقبال خان

سکھانی محمد افضل شاہین حاجی سجاد حسین میرانی داجل ذوالقرنین سکندر بہاول پور نصیر

احمد ببر مکی مدنی شہزاد گل آصف علی تھہیم ملک سجاد حسین ببر دوبئی رحمت اللہ ملوکھانی

دوبئی حسن عبداللہ ‘ سہیل صفدر اویس صفدر دوبئی دیگر نے مبارکباد پیش کرتے ہوے بینش

آفتاب کی کامیابیوں کیلیے نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے

واضح رہے کہ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ضلع راجن پور سے بینش آفتاب سمیت صرف

تین بچیاں سلیکٹ ہوئی ہیں جن کا تعلق جام پور سے ہے جوکہ جام پور کا بہت بڑا اعزاز ہے

%d bloggers like this: