اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جب کوچ یا چیف سلیکٹر کی آفر ہوگی تو دیکھوں گا،انضمام الحق

اگر آپ چاہتے ہیں کہ بابر اچھا کپتان بنے تو اسے مزید موقع دینا چائیے ،انضمام الحق

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق کی میڈیا سے گفتگو

چیف سیلیکٹر کے لیے مجھ سے رابطہ نہیں کیا گیا ،انضمام الحق نے کہا کہ

جب کوچ یا چیف سلیکٹر کی آفر ہوگی تو دیکھوں گا

کسی بھی پلئیر پر پریشر ہو تو اس کی پرفارمنس متاثر ہوتی ہے

بابر اعظم کی تین فارمیٹ میں پرفارمنس بہترین ہے

بابر پر پریشر نہیں ہے لیکن کپتانی وقت کے ساتھ ہی آتی ہے

بابر کو مزید کپتانی کا موقع ملنا چائیے

اگر آپ چاہتے ہیں کہ بابر اچھا کپتان بنے تو اسے مزید موقع دینا چائیے

کھیلوں کے حوالے سے پاکستان کا موقف ہمیشہ مثبت رہا ہے

افغانستان ہو یا انڈیا کرکٹ کھیلنی چائیے

فارن کوچ ہی پاکستانی ٹیم کا حل نہیں ہے پاکستانی کوچز بھی اچھےہیں

دیکھنا یہ ہے کہ فارن کوچ یا لوکل کوچ پاکستان ٹیم کو بہتر کر سکتا ہے

میرے دور میں مکی آرتھر نے بہت اچھا کام کیا

ہمارے کوچز ثقلین مشتاق اورمحمد یوسف بھی اچھا کام کر رہے ہیں

فارن اور لوکل کی بات نہیں جو بھی کھیلا ہوا ہے کوئی بھی کوچنگ کر سکتا ہے

پشاور سمیت پورے پاکستان میں پی ایس ایل کے میچز کا انعقاد ہونا چائیے

اگر پی ایس ایل کے میچز پورے پاکستان میں ہوں گی تو انٹرنیشنل ٹیمیں مختلف وینیوز پر کھیلنے کے لیے رضامند ہوں گی۔

%d bloggers like this: