اپریل 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب نے پہلی خاتون سفیرتعینات کردی

حیفہ الجیدی پہلی مرتبہ بطور خاتون سفیر یورپی یونین میں خدمات انجام دیں گی

ریاض / سعودی عرب

سعودی عرب کی جانب سے حیفہ الجیدی کو سفیر تعینات کر دیا گیا

حیفہ الجیدی پہلی مرتبہ بطور خاتون سفیر یورپی یونین میں خدمات انجام دیں گی

حیفہ الجیدی نے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے سامنے سفیر کا حلف اٹھا لیا

%d bloggers like this: