مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیا سال،پرانا حال، نئے سال میں کراچی ایکسپو سینٹر میں وارداتیں

ڈیلفا کیٹل شو کے آخری روز چور ایکسپو سینٹرز کی پارکنگ سے 7موٹرسائیکلیں لے اڑے

نیا سال،پرانا حال، نئے سال کے پہلے روز کراچی ایکسپو سینٹر میں بائیکل لفٹنگ کی وارداتیں

ڈیلفا کیٹل شو کے آخری روز چور ایکسپو سینٹرز کی پارکنگ سے 7موٹرسائیکلیں لے اڑے

عزیز بھٹی پولیس اسٹیشن میں 7شہریوں کی درخواست پر موٹرسائیکل چوری کے مقدمات درج کرلئے،پولیس حکام

تمام موٹرسائیکلیں پارکنگ ایریا سے چوری کی گئیں ، سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزموں کی تلاش شروع،پولیس حکام

پالتو جانوروں اور مویشیوں کی نمائش کے آخری روز شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی تھی ،پولیس حکام

%d bloggers like this: