مئی 6, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

صوبائی وزیر شرجیل میمن کو سندھ ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

عدالت نے شرجیل میمن کی نظر ثانی کی درخواست منظور کرلی

سندھ ہائی کورٹ

پیپلزپارٹی رہنما شرجیل میمن اور دیگر کے خلاف محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے چھ ارب روپے کرپشن معاملہ

صوبائی وزیر شرجیل میمن کو سندھ ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

عدالت نے شرجیل میمن کی نظر ثانی کی درخواست منظور کرلی

عدالت نھ شرجیل میمن کا نام مستقل ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا

جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست پر فیصلہ سنادیا

عدالت نے شرجیل میمن کی ضمانت منظور کرتے وقت نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دیا تھا، راج علی واحد ایڈووکیٹ

شرجیل میمن کو ملک سے باہر جانے کے لیے بار بار اجازت لینا پڑتی ہے، راج علی واحد ایڈووکیٹ

شرجیل میمن ٹرائل کورٹ میں باقاعدگی سے پیش ہورہے ہیں، وکیل

شرجیل میمن کا نام مستقل ای سی ایل سے خارج کرنے کا حکم دیا جائے وکیل

نیب اور وفاقی حکومت کے وکیل نے بھی شرجیل میمن کا نام مستقل ای سی ایل سے خارج کرنے کی حمایت کردی

%d bloggers like this: