اپریل 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

لاہور

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی

 کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

 وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی

 محمد رضوان دوسرے نمبر سے تیسرے نمبر پر آگئے

 بھارتی بلے باز سوریا کمار یادو دو درجہ ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے

%d bloggers like this: