اپریل 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رسول بخش پلیجو۔ ایک انسا ن دوست رہنما(1)|| سرورباری

اکثروہ ایئر پورٹ سے سیدھے کتابوں کی دکانوں پر جاتے اور ڈھیروں کتابیں خرید کر لے جاتے۔ لیکن آج انہوں نے ایئرپورٹ پر کچھ تمہید کے بعد کہا کہ میں انہیں سیدھا وزیراعظم ہاوس لے جائوں۔دراصل ان کی جنرل پرویز مشرف سے ملاقات طے تھی۔ ایک سینئر فوجی پلیجو صاحب کو میٹنگ کے لیے اندر لے گیا اور مجھے انتطارگاہ میں بیٹھنے کا کہا گیا۔

سرورباری

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

%d bloggers like this: