مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ حکومت کا امتحان میں نقل روکنے کے لیے سخت اقدامات

نقل اور اپنی جگہ کسی اور فرد کو امتحان میں بٹھانے والوں پر ایک سے تین سال تک پابندی لگانے جا رہے ہیں

سندھ حکومت نے نقل اور اپنی جگہ کسی اور فرد کو امتحان میں بٹھانے والوں پر ایک سے 3 سال پابندی لگانےکا عندیہ دے دیا

نقل اور اپنی جگہ کسی اور فرد کو امتحان میں بٹھانے والوں پر ایک سے تین سال تک پابندی لگانے جا رہے ہیں, اسماعیل راہو

ہمیں سندھ میں نقل روکنے کہ لئے مزید سخت فیصلے لینے ہونگے, بچوں کو نقل جیسی بیماری سے بچانا ہوگا, اسماعیل راہو

نقل کروانے والے اساتذہ, والدین اور مافیاز کے خلاف بھی ایکشن ہوگا,وزیر جامعات بورڈز

سکھر کے امتحانی مراکز میں ایک دن میں طالبعلموں کے خلاف بڑاایکشن,400سوسےزائد موبائل فون پکڑے گئے,اسماعیل راہو

کراچی,حیدرآباد اور رانی پور میں 196 طالبعلم نقل کرتے اور 61فردکسی اورکی جگہ امتحان دینےپرپکڑےگئے,وزیربورڈزسندھ اسماعیل راہو

میرپورخاص میں ایک بھی نقل کا کیس سامنے نہیں آیا,وزیر بورڈز سندھ اسماعیل راہو

سندھ میں نقل روکنے کے لئے سخت فیصلے کیے ہیں, ٹیموں کوامتحانی مراکز میں الرٹ کردیا گیا ہے, اسماعیل راہو

ایسا قانون بنانے جارہے ہیں کہ سندھ سے مستقبل میں نقل کا خاتمہ ہوجائے, اسماعیل راہو

%d bloggers like this: