مئی 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں پختہ اور عارضی تجاوزات کے خلاف حکومت کا سخت اقدامات کا اعلان

بورڈ آف ریونیو تجاوزات کے کیسز کو ایک کمشنر سے دوسرے کے سپرد کرنے کا اہل ہوگا۔

پنجاب میں پختہ اور عارضی تجاوزات کے خلاف حکومت کا سخت اقدامات کا اعلان

لاہور

گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے پنجاب اموویبل پبلک پراپرٹی آرڈیننس 2022 پر دستخط کر دیئے

صوبائی محکمہ بلدیات نے اموویبل پبلک پراپرٹی آرڈیننس 2022 کا گزٹ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا

تجاوزات کرنے والے کیخلاف متعلقہ آفیسر مقررہ مدت میں فیصلہ کرنے کا پابند ہوگا۔ گور نر چوہدری محمدسرور

آر ڈننس کے تحت ڈویژنل کمشنرز کو سول جج کے اختیارات بھی تفویض کر دیئے ہیں۔ گور

نر چوہدری محمدسرور
تجاوزات کرنے والے شخص کو جرمانہ یا سزا کا فیصلہ متعلقہ کمشنر کرنے کا اہل

ہوگا‘پراپرٹی آرڈیننس 2022

بورڈ آف ریونیو تجاوزات کے کیسز کو ایک کمشنر سے دوسرے کے سپرد کرنے کا اہل ہوگا۔

تجاوزات کرنے والے کو دو مرتبہ سات روز کا نوٹس دیا جائے گا۔ گور نرپنجاب چوہدری

محمدسرور نے کہا کہ
چودہ روز میں متعلقہ آفیسر کے روبرو پیش نہ ہونے کی صورت میں کارروائی ہوگی۔

آرڈننس کا متن کے مطابق

گزٹ نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں متعلقہ انتظامیہ خصوصی سکواڈذبنانے کی اہل ہوگی۔

تجاوزات کرنے والے کیخلاف متعلقہ آفیسر مقررہ مدت میں فیصلہ کرنے کا پابند ہوگا۔

%d bloggers like this: