مئی 17, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی : چارروزسےلاپتہ سماجی کارکن کی لاش گلستان جوہرسےبرآمد

پولیس کےمطابق مقتول کےسینےپرگولیوں کےنشانات موجودہیں۔۔۔

کراچی میں چارروزسےلاپتہ سماجی کارکن کی لاش گلستان جوہرمیں نالےسےملی۔۔۔

پولیس کےمطابق مقتول کےسینےپرگولیوں کےنشانات موجودہیں۔۔۔

کراچی میں گلستان جوہرکےنالےسےملنےوالی لاش کی شناخت فاروق کےنام سے ہوئی۔۔۔

پولیس کی ابتدائی تحقیقات کےمطابق مقتول چارروزسےلاپتہ تھا۔۔۔

مقتول کے سینے پر گولیوں کے نشان موجود ہیں۔۔۔

علاقہ پولیس کوشبہ ہےکہ مقتول کو اغواء کے بعد قتل کیا گیا۔۔۔

چارروزقبل شام چھ بجےگلستان جوہربلاک بارہ سےلاپتہ ہونےفاروق کےاغواء کامقدمہ

شارع فیصل تھانےمیں درج ہے۔۔۔مقتول سماجی کارکن تھا۔۔۔

%d bloggers like this: