مئی 11, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں مزید تئیس افراد اومی کرون ویرینٹ کا شکار

شہر میں اب تک دوسو سے زائد افراد مہلک وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں

کراچی میں مزید تئیس افراد کورونا کے ا ومی کرون ویرینٹ کا شکار۔

شہر میں اب تک دوسو سے زائد افراد مہلک وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

اوجھا یونیورسٹی میں قائم صوبائی پبلک ہیلتھ یونیورسٹی نے سیکوینسنگ تکنیک کے

ذریع تیئس افراد میں اومی کرون کی تصدیق کردی ہے۔

تمام افراد کا تعلق کراچی کے مختلف اضلا ع سے ہے۔

مزید تیئس کیسز آنے کے بعد شہر میں مہلک اومی کرون ویرینٹ میں

مبتلا افراد کی تعداد دوسو سے زائد ہو چکی ہے۔

%d bloggers like this: