مئی 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چولستان، تھل اور کوہ سلیمان کو سولر انرجی سے روشن کیا جائیگا,وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار اگلے ماہ پہلے آف گرڈ سلوشن پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔عثمان بزدار

لاہور:

چولستان، تھل اور کوہ سلیمان کے بجلی سے محروم پسماندہ علاقوں کو سولر انرجی سے روشن کیا

جائیگا-وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

پنجاب کے سینکڑوں گاؤں کومرحلہ وار سولر انرجی کے ذریعے بجلی فراہم کی جائے گی -عثمان بزدار

آف گرڈ سلوشن کے ذریعے پسماندہ ترین علاقوں کو بجلی فراہم کی جائے گی۔عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر محکمہ توانائی نے پسماندہ ترین علاقوں میں آف گرڈ سلوشن (سولر

انرجی) پراجیکٹ پر کام شرو ع کردیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار اگلے ماہ پہلے آف گرڈ سلوشن پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی چولستان،تھل،کوہ سلیمان اوردیگر پسماندہ علاقوں کی مساجد کو بھی

مرحلہ وار سولر پر منتقل کرنے کی اصولی منظوری

پنجاب کے دور دراز علاقوں جہاں ٹرانسمیشن لائنز موجود نہیں، وہاں پر سولر انرجی کے ذریعے

بجلی فراہم کریں گے۔ عثمان بزدار

آف گرڈ سلوشن کے ذریعے نہ صرف عوام کو فائدہ ہوگا بلکہ حکومت کو اربوں روپے کی بچت

ہوگی-عثمان بزدار

ماضی کے برعکس ہماری حکومت سستی بجلی کے دیر پا ذرائع کے حصول کی طرف گامزن ہے- عثمان بزدار

سابق حکومت نے انرجی کے مہنگے منصوبے لگائے جس سے عوام پر بوجھ پڑا -عثمان بزدار

 وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

آف گرڈ سلوشن کے حوالے سے اقدامات پر پیش رفت کاجائزہ لیا گیا

سیکرٹری توانائی نے آف گرڈ سلوشن پر ہونے والی پیش رفت کے بارے میں بریفنگ دی

%d bloggers like this: