مئی 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا کے دس آلودہ ترین شہروں میں لاہور تیسرے نمبر پر

عالمی درجہ بندی کے مطابق لاہور شہر میں خطرناک حد تک فضائی آلودگی بڑھ رہی ہے

لاہور شہر عاالمی درجہ بندی میں آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر موجود

لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس دو سو نو تک پہنچ گیا،، آنکھوں میں جلن اور سانس کی بیماری کے خدشے سے دوچار شہری کہتے ہیں کہ

حکومت کو چاہیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں

باغوں کا شہر ،، آلودگی کی لپیٹ میں آ گیا۔ دنیا کے دس آلودہ ترین شہروں میں لاہور تیسرے

نمبر پر موجود،،، عالمی درجہ بندی کے مطابق لاہور شہر میں خطرناک حد تک فضائی

آلودگی بڑھ رہی ہے اور ائیر کوالٹی انڈیکس دو سو نو کا ہندسہ کراس کرگیا ہے

فضائی آلودگی کے باعث آنکھوں میں جلن، سانس اور دیگر بیماریوں کے خدشے کا شکار

شہری کہتے ہیں کہ ،،، انتظامیہ سموگ کنٹرول کرنے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے۔

فضائی آلودگی بڑھ رہے ہیں۔۔کنٹرول نہیں کیا جا رہا،، قدامات کرنا ہوں گے۔

شہر میں سب سے ذیادہ آلودگی ،، ڈی ایچ اے فیز ایٹ میں ہے ،،، جہاں ائیرکوالٹی انڈیکس چار

سو باون ہے ،، جبکہ تین سو باون اے کیو آئی کے ساتھ کوٹ لکھپت کا علاقہ دوسرے نمبر پر ہے۔۔۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مطلع ابر آلود رہنے کے باوجود

پورا ہفتہ بارش کا کوئی امکان نہیں ہے

%d bloggers like this: