مئی 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی کےساحل سی ویوپرپھنسے بحری جہازہینگ ٹونگ 77 کی روانگی میں تاخیر

کےپی ٹی حکام نےجہازکےواجبات کی ادائیگیوں کےبعد نوڈیمانڈسرٹیفکیٹ جاری کردیا

کراچی کےساحل سی ویوپرپھنسےوالےبحری جہازہینگ ٹونگ 77 کی روانگی معاملہ

کےپی ٹی حکام کی جانب سے شپنگ ایجنٹ کواین ڈی سی جاری کردیا

کےپی ٹی حکام نےجہازکےواجبات کی ادائیگیوں کےبعد نوڈیمانڈسرٹیفکیٹ جاری کردیا

کےپی ٹی سمیت دیگرمحکموں کےواجبات کی ادائگیاں کردی گئی، کیپٹن عاصم شپنگ ایجنٹ

میرین مرکنٹائل ڈیپارٹمنٹ کی جانب سےجہازکا سروےبھی مکمل کرلیا گیا،شپنگ ایجنٹ کیپٹن عاصم

ناٹیکل سرویرکی جانب سےجہازکا سروےمکمل کرلیا گیا

جہازکی روانگی کیلئےاب وزارت پورٹ اینڈ شپنگ کی اجازت درکار،کیپٹن عاصم

ممکنہ طورپرجہازرواں ہفتےروانہ ہوسکتا ہے، کیپٹن عاصم

جہازپرموجودکپتان سمیت 14 رکنی عملہ جہازروانگی پرجہازسےاترجائیگا

جہازکوالوہاش ٹگ بوٹ کی مدد سےدبئی پھرقطرلیجایاجائیگا

20 اور21 جولائی کوہینگ ٹونگ جہازسی ویوپرآکرپھنس گیا تھا

%d bloggers like this: