اپریل 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

Wusat Ullah Khan

ایک بادشاہ کی واپسی اور دیگر قصے|| وسعت اللہ خان

افسوس کہ کرزئی کے جانشین اشرف غنی میں کرزئی جیسی سفارتی معاملہ فہمی ایک بھی خوبی نہیں پائی گئی۔ وہ شاید علم تاریخ سے بھی پیدل ہے۔ کرزئی کے لہجے کی نرمی کے برعکس غنی کی بے صبری، اکھڑ پن اور اکڑ کے سبب اہم قبائلی رہنما اس سے بیگانہ ہوتے چلے گئے۔ ایسے شخص کے لیے بھلا کون جان ہتھیلی پر رکھے گا۔

وسعت اللہ خان

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

%d bloggers like this: