اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلاول آج عباسپور آزاد کشمیر میں جلسہ کریں گے

انتخابی مہم کے سلسلے میں کنٹرول لائن پرواقع حلقہ ایل اے 18 پونچھ 1 عباسپور پہنچیں گے

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج عباسپور آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج انتخابی مہم کے سلسلے میں کنٹرول لائن پرواقع حلقہ ایل اے 18 پونچھ 1 عباسپور پہنچیں گے

جہاں وہ پی پی پی کے امیدوار عباسپور سردار امجد یوسف کےجلسہ سے خطاب کریں گے۔

بلاول بھٹو کی آمد سے قبل ڈگری کالج گراؤنڈ میں جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں

%d bloggers like this: