اپریل 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی :شہر بھر میں 133 اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں ہوئی

موبال نقدی چھیننے 2 کاریں چوری 11 موٹرسائیکلیں چھیننے اور 95 چوری ہونی کی وارداتیں شامل ہیں ۔

کراچی میں
24 گھنٹوں میں شہر بھر میں 133 اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں ہوئی
25 موبال نقدی چھیننے 2 کاریں چوری 11 موٹرسائیکلیں چھیننے اور 95 چوری ہونی کی وارداتیں شامل ہیں ۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کو گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جرائم کی روک تھام کے

حوالے سے کیے جانے والے اقدامات پر ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید اوڈھو نے اپنی رپورٹ پیش کی۔

وزیر اعلیٰ سندھ کو بتایا گیاکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شھر بھر میں 133 اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں رپورٹ ہوئیں

جن میں 133 وارداتوں میں25موبائل/نقدی چھیننے کی واردتیں شامل ہیں ،2 کار چوری کی،11موٹرسائیکلیں چھیننے اور95چوری ہونےکی وارداتیں رپورٹ ہوئیں،

پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان4مقابلے ہوئے

پولیس مقابلے کے دوران3جرائم پیشہ افراد کوزخمی حالت میں گرفتار کیاگیا جبکہ9 جرائم

پیشہ افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیاگیا؛ ایڈیشنل آئی جی کراچی
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران133ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی

جن میں18اسٹریٹ کرمنلز / ڈاکو ،2 اغواء برائے تاوان،16فراد کو غیر قانونی اسلحہ برآمدگی پر،26منشیات فروش اور سپلائیر جبکہ71 دیگر جرائم میں

ملوث افراد گرفتار کیے گئے پولیس نے مختلف کارروائیوں/چھاپوں کے دوران 54 شاٹ گن، 31 پستول ،9 کلو گرام چرس ،611 گرام آئس

، 21چھینے گئے موبائل فون اور11موٹر سائیکلیں بر آمد کیں

%d bloggers like this: