اپریل 16, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وائٹ ہاوس کا امریکہ کی 17 ریاستوں اور ڈسٹرکٹ آف کولمبیا میں ہنگامی حالت کا اعلان

نیو یارک میں گیس ( پیڑول ) جیٹ فیول اور دوسری پیڑولیم پرو ڈیکٹ کی کمی وقعئ ہو چکی ہے

وائٹ ہاوس نے امریکہ کی 17 ریاستوں اور ڈسٹرکٹ آف کولمبیا میں ہنگامی حالت کا اعلان کردیا

امریکہ بھر میں تیل سپلائی کرنے والی سب سے بڑی پائپ لائین پر سائبر حملہُ کی وجہ سے درست نئیں ہو سکی وائٹ ہاوس

17 امریکی ریاستوں میں پیڑول کی قلت کی وجہ سے ہنگامی حالات کا سامنا ہے
وائٹ ہاوس
45 فیصد سپلائی امریکہ کے مشرقی ساحل سۓوریج سے کی جاتی ہے

نیو یارک میں گیس ( پیڑول ) جیٹ فیول اور دوسری پیڑولیم پرو ڈیکٹ کی کمی وقعئ ہو چکی ہے

گیس کی قیمتی بھی بڑھ رہی ہیں اگر کلونیل پائپ جلد بحال نہ ہوئی
ہنتو تیل کا بحران پیدا ہو سکتا ہے

%d bloggers like this: