اپریل 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی کرکٹرز کی واپسی

قومی کرکٹرز کی دوحہ ائیرپورٹ پر بلائنڈ کرکٹ ٹیم سے ملاقات ہوگئی

قومی کرکٹرز کی واپسی
لاہور۔

امام الحق اور شاداب خان بھی وطن واپس پہنچ گئے

قومی کرکٹرز کی دوحہ ائیرپورٹ پر بلائنڈ کرکٹ ٹیم سے ملاقات ہوگئی

ائیرپورٹ پر بھارت کو شکست دے کر بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے والے کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں
بلائند کرکٹرز کی طرف سے قومی کرکٹرز کے اپنے ہمراہ سفر کرنے پر خوشی کا اظہار کیا گیا

شاداب خان انجری کے باعث سکواڈ سے باہر ہوگئے تھے

امام الحق ون ڈے سیریز مکمل ہونے کے باعث وطن واپس لوٹے

شاداب خان دوحہ سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوئے

امام الحق بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہی لاہور پہنچے

قومی کرکٹرز کی دوحہ ائیرپورٹ پر بلائنڈ کرکٹ ٹیم سے ملاقات ہوئی

%d bloggers like this: