اپریل 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آمنہ الیاس کی قرنطینہ میں کرونا سے متعلق آگاہی مہم

لیکن وہ کرونا کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مداحوں کو مسلسل آگاہی فراہم کررہی ہیں

کرونا وائرس میں مبتلا پاکستانی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے خود کو گھر میں قرنطینہ کررکھا ہے

لیکن وہ کرونا کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مداحوں کو مسلسل آگاہی فراہم کررہی ہیں۔

آمنہ الیاس فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اکثرو بیشتر مزاحیہ طرز کی ویڈیوز بنا کر سماجی مسائل پر روشنی ڈالتی ہیں۔

ان دنوں آمنہ الیاس کرونا وبا کا شکار ہیں لیکن انہوں نے اس حوالے سے آگاہی فراہم کرنا شروع کردی ہے۔ آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر مزاحیہ انداز م

یں نئی ویڈیو بنا کر مداحوں کو کرونا کے دوران گھر والوں سے دوری اختیار کرنے کی تاکید کی۔

%d bloggers like this: