مئی 9, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا ویکسی نیشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا

پنجاب بھر میں ضلع اور تحصیل کی سطح پر سینئر سٹیزن کی ویکسی نیشن کیلئے 104 سنٹرز فعال ہیں

کورونا ویکسی نیشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا

ساٹھ سال سے زائد عمر کے شہریوں کو ویکسین لگائی جا رہی ہے۔۔۔
پنجاب بھر میں ضلع اور تحصیل کی سطح پر سینئر سٹیزن کی ویکسی نیشن کیلئے 104 سنٹرز فعال ہیں

لاہور میں ایکسپو سنٹر فیلڈ ہسپتال میں ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے،، محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق ایکسپو سنٹر میں مجموعی طور پر ویکسینیشن کاونٹر قائم کیے گئے ہیں

سیکرٹری پرائمری ہیلتھ کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کا کہنا ہے کہ

صوبہ بھر میں اب تک ڈیڑھ لاکھ سے زائد بزرگ شہری رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، کسی بھی قسم کی ہنگامی صورت سے نبٹنے کے لیے

ایمبولینس سمیت تمام انتظامات موجود ہوں گے۔۔۔

%d bloggers like this: