اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیر ائی ٹی کا فائیو جی نیٹ ورک کیلئے دسمبر 2022 کا ہدف مقرر

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق سے ہواوے کمپنی کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات

فائیو جی سروس، وزیر ائی ٹی نے فائیو جی نیٹ ورک کیلئے دسمبر 2022 کا ہدف مقرر کردیا

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق سے ہواوے کمپنی کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات

وفد کی قیادت ہواوے کے مشرق وسطیٰ ریجن کے صدر چارلس یانگ کررہے تھے

ہواوے وفد کی پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے وفاقی وزیر آئی ٹی کاوشوں کی تعریف

پاکستان کے تمام لوگوں تک موبائل رابطوں اور انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی کیلئے کام کررہے ہیں، امین الحق

فائیو جی نیٹ ورک کیلئے دسمبر 2022 کا ہدف مقرر کیا ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکشن

ہواوے کا مکمل فوکس خطے میں فائیو جی نیٹ ورکنگ کا استعمال اور فروغ پرہے، چارلس یانگ

%d bloggers like this: