مارچ 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب بھر میں جاری فری آٹا سکیم کے اعداد و شمار جاری

حکومت کی جانب سے پنجاب میں830 فلور ملز کو ابتک 53ہزار 6 سو 91 میٹرک ٹن گندم کا کوٹہ دیا گیا

لاہور:پنجاب بھر میں جاری فری آٹا سکیم کے اعداد و شمار جاری

حکومت کی جانب سے پنجاب میں830 فلور ملز کو ابتک 53ہزار 6 سو 91 میٹرک ٹن گندم کا کوٹہ دیا گیا

فلور ملز نے 10کلو آٹے کے 32لاکھ 33ہزار 7سو 27 تھیلے تیار کئے،محکمہ خوراک پنجاب

حکومت کی جانب سے ابتک 10کلو آٹے کے 28لاکھ 63ہزار 8سو48 بیگ شہریوں میں فری تقسیم ہو چکے ہیں

حکومت کی جانب سے فری آٹے کی تقسیم 25رمضان المبارک تک جاری رہے گیا

%d bloggers like this: