مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے مرحلے کے ٹرائل عارضی طور پر ملتوی

دوسرے مرحلے کے ٹرائل 3 اور 4 مارچ کو مظفرآباد میں ہونے تهے

کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے مرحلے کے ٹرائل عارضی طور پر ملتوی

دوسرے مرحلے کے ٹرائل 3 اور 4 مارچ کو مظفرآباد میں ہونے تهے.

میرپور آزادکشمیر میں کرونا وائرس اور لاک ڈائون کی وجہ سے ٹرائل ملتوی کیے گئے. جنرل منیجر کے پی ایل تیمور خان

میرپور میں لاک ڈائون کی وجہ سے کهلاڑی ٹرائل میں حصہ نہیں لے سکتے. تیمور خان

ہم چاہتے ہیں تمام اضلاع کے نوجوان ٹرائل میں حصہ لے سکیں. تیمور خان

ٹرائل کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا. تیمور خان

کشمیر پریمیئر لیگ 16 مئی سے 27 مئی تک مظفرآباد میں کھیلی جائے گی

کے پی ایل میں مجموعی طور پر چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں

پاکستان کے بڑے سٹار شاہد آفریدی، بابر اعظم، محمد حفیظ،محمد رضوان,شاہین شاہ آفریدی سمیت تمام کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے.

%d bloggers like this: