مئی 10, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب پولیس کانسٹیبل اُمیدواروں کے پرچوں میں سنگین بے ضابطگیاں

اول پوزیشن حاصل کرنے والے امیدوار کا 1لاکھ روپے کے عوض پرچہ حل کرانے کا اعتراف

ملتان

پنجاب پولیس کانسٹیبل، ٹریفک اسسٹنٹ کی بھرتیوں میں 69 اُمیدواروں کے پرچوں میں سنگین بے ضابطگیاں سامنے آگئیں

 اول پوزیشن حاصل کرنے والے امیدوار کا 1لاکھ روپے کے عوض پرچہ حل کرانے کا اعتراف

 دوران انٹرویو میرٹ لسٹ پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے علی حمزہ کے انٹرویو کے دوران بے ضابطگی کا انکشاف

امیدوار علی حمزہ سے دوبارہ پرچہ کرایا گیا تو جوابات غلط تحریر کئے

پولیس ہو یا عدالت… میرٹ اور انصاف سب کے لیے ۔۔۔ جام ایم ڈی گانگا

 پرچہ میں نے نہیں میرے پروفیسر ماموں نے حل کیا تھا ،امیدوار علی حمزہ

 جوابی پرچے کا انداز تحریر بھی امیدوار کی تحریر سے مختلف پایا گیا

 پولیس نے امیدوار اور ملوث افراد کے خلاف تھانہ چہلیک میں مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا

%d bloggers like this: