مارچ 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کے باعث ہیلتھ کیئر ورکرز میں ڈاکٹرز سب سے زیادہ متاثر

ملک بھر میں سات ہزار چار سو اٹھائیس ڈاکٹرز کورونا وائرس سے متاثر ہوئے

کورونا وائرس کے باعث ہیلتھ کیئر ورکرز میں ڈاکٹرز سب سے زیادہ متاثر

کورونا وائرس کے باعث سال دو ہزار بیس میں بارہ ہزار دو سترہ ہیلتھ کیئر ورکرز متاثر ہوئے
ملک بھر میں سات ہزار چار سو اٹھائیس ڈاکٹرز کورونا وائرس سے متاثر ہوئے، سرکاری اعداد و شمار
ہوئیں، سرکاری اعداد و شمار
سب سے زیادہ ڈاکٹر صوبہ سندھ میں متاثر ہوئے، سرکاری اعداد و شمار
سندھ میں پچیس سو اٹھانوے ڈاکٹرز،

سات سو اسی پیرا میڈکس چھ سو باون نرسز موذی وبا سے متاثر ہوئے، سرکاری اعداد و شمار
پنجاب میں سولہ سو اٹھانوے ڈاکٹرز، چھ سو ستاسٹھ پیرامیڈکس سٹاف، چار سو تیرہ نرسز متاثر ہوئے، سرکاری اعداد و شمار

خیبر پختون خواہ میں تیرہ سو پچاس ڈاکٹرز، بارہ سو پچیس پیرا میدک سٹاف، چار سو تیتیس نرسز موذی وبا سے متاثر ہوئے،

سرکاری اعداد و شمار
وفاقی دارلحکومت میں آٹھ سو بیالیس ڈاکٹرز، ایک سو چھ پیرا میڈک سٹاف، اٹھسٹھ نرسز موذی وبا سے متاثر ہوئے، سرکاری اعداد و شمار
https://dailyswail.com/2020/11/19/47825/

 بلوچستان میں پانچ سو تیس ڈاکٹرز،

آزاد جموں کشمیر میں دو سو اٹھاسی جبکہ گلگت میں ایک سو بائیس ڈاکٹرز موذی وبا سے متاثر ہوئے، سرکاری اعداد و شمار

%d bloggers like this: