اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سال نو کی پہلی آئینی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر

درخواست میں الیکشن ایکٹ کی دفعہ (6)122کو چیلنچ کرتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا

سال نو کی پہلی آئینی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی گئی۔۔

دائر درخواست میں عدالت عالیہ سے سینٹ کے انتخابات خفیہ رائے شماری کی بجائے اوپن بیلٹ پر کروانے کا حکم دینے کے استدعا کی گئی ہے۔۔

لاہور ہائیکورٹ میں میں آئینی درخواست شہری منیر احمد نے ایڈوکیٹ اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی۔۔۔

دائر درخواست میں وفاقی حکومت، چیرمین سینٹ، اسپیکر قومی اسمبلی

الیکشن کمشن آف پاکستان سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔۔۔

درخواست میں الیکشن ایکٹ کی دفعہ (6)122کو چیلنچ کرتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا

کہ الیکشن ایکٹ کی اس دفعہ میں الیکشن خفیہ رائے شماری سے کرنے کا کہا گیا ہے،

درخواست گزار کے مطابق سینٹ الیکشن میں دھاندلی کا الزام ہر دور میں لگتا رہا ہے

اکیسویں صدی کی دوسری دہائی کا آخری سال

اور دھاندلی ہوتی رہی،جبکہ الیکشن ایکٹ کی دفعہ 122 آئین پاکستان کے

آرٹیکل 22 اور 226 کے متصادم ہے، درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ

عدالت الیکشن ایکٹ (6)122 کو کلعدم اور سینٹ کا الیکشن اوپن بیلٹ کے زریعے کروانے کا حکم دے،

%d bloggers like this: