مئی 16, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان بار کونسل انتخابات غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا اعلان

پاکستان بار کونسل انتخابات میں پنجاب سے عاصمہ جہاگیر گروپ کی واضح برتری

,پاکستان بار کونسل کے انتخابات غیر سرکاری

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا اعلان

 پاکستان بار کونسل انتخابات میں پنجاب سے عاصمہ جہاگیر گروپ کی واضح برتری

 عاصمہ جہانگیر گروپ نے گیارہ سیٹوں میں 7 پر کامیابی حاصل کرلی ۔۔۔دو پر پروفیشنل گروپ کے امیدوار کامیاب

 عاصمہ جہانگیر گروپ کے احسن بھون ، اعظم نذیر تارڈ ،، حفیظ الرحمان چویدری ممبر پاکستان بار کونسل کامیاب

 طایر نصراللہ وڑائچ ۔، عابد ساقی ،پیر مسعود چشتی،سید کلب حسن،عزیز اکبر بیگ ،حسن رضا بھی کامیاب

 پروفیشنل گروپ کے امیدوار شفقت محمود چوہان اور اشتیاق اے خان ممبر پاکستان بار کونسل https://dailyswail.com/2020/12/29/51256/

منتخب

 حتمی سرکاری نتائج کا اعلان 5 جنوری کو کیا جائے گا

%d bloggers like this: