اپریل 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

علی ظفر اور میشا شفیع کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت

شامل تفتیش ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا

لاہور:

علی ظفر اور میشا شفیع کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت

 مقدمے میں نامزد چار ملزمان شامل تفتیش ہوگئے

 شامل تفتیش ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا

 ہم نے سوشل میڈیا پر معمول کے مطابق پوسٹیں لگائیں، نامزد ملزم عفت عمر

 ہم نے کسی کے خلاف یا نقصان پہنچانے کےلیے کوئی پوسٹ نہیں لگائی، عفت عمر

 علی ظفر کی مدعیت میں میشا شفیع سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج ہے

%d bloggers like this: