مارچ 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹیلر سوئفٹ کے آٹھویں البم کی پہلے ہفتے میں ریکارڈ 37 ہزار کاپیاں فروخت

رپورٹ کے مطابق ٹیلر سوئفٹ کے آٹھویں میوزک البم فوک لورے کو کورونا کی وبا کے باوجود 24 جولائی کو ریلیز کیا گیا۔

امریکی پاپ گلوکارہ، موسیقار، اداکارہ ٹیلر سوئفٹ کے آٹھویں البم کی برطانیہ میں پہلے ہفتے میں ریکارڈ 37 ہزار کاپیاں بک گئیں،،

جبکہ ریلیز کے 24 گھنٹے بعد ہی البم کی ریکارڈ 13 لاکھ سے زائد کاپیاں بک چکیں تھیں، رپورٹ کے مطابق ٹیلر سوئفٹ کے آٹھویں میوزک البم فوک لورے کو کورونا کی وبا کے باوجود 24 جولائی کو ریلیز کیا گیا۔

ٹیلر سوئفٹ نے البم ریلیز کرنے سے محض 24 گھنٹے قبل ہی بتایا تھا، جو دیکھتے ہی دیکھتے کئی میوزک اسٹریمنگ ویب سائٹس پر پہلے نمبر پر آگیا۔ البم 16 گانوں پر مشتمل ہے

%d bloggers like this: