مئی 17, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا

ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے ہوئے پاؤں پھسلنے سے نوجوان نہر میں جا گرا۔

 اسلام آباد کے نواحی علاقہ منڈی صادق گنج میں ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا۔

ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے ہوئے پاؤں پھسلنے سے نوجوان نہر میں جا گرا۔

محمد سفیان دوستوں کے ہمراہ ٹک ٹاک بنا رہا تھا کہ واقع پیش آگیا۔

نوجوان کی تلاش کے لئے ریسکیو 1122 کی ٹیم اور مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی،

بچے کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا۔

%d bloggers like this: