اپریل 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے دفاتر کھل گئے

یپی سی بی کے تمام ڈیپارٹمنٹس میں محدود سٹاف کام کررہیں

لاہور:

پاکستان کرکٹ بورڈ کے دفاتر کھل گئےہیں۔

یپی سی بی کے تمام ڈیپارٹمنٹس میں محدود سٹاف کام کررہیں۔
صرف ضروری سٹاف مکمل احتیاطی تدابیر کے ساتھ پی سی بی ہیڈکواٹرز ڈیوٹی پر آیا ہے،

 دیگر سٹاف ورک فرام ہوم کی پالیسی کے تحت گھروں سے ہی کام کرینگے،  ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور بھی کھول دیا گیا
پی سی بی دفاتر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث دفاتر 30 جون تک بند کیے گئے تھے

وائرس کے مسلسل پھیلاؤ کے باعث دفاتر مزید کچھ روز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا

%d bloggers like this: