مئی 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مغربی افریقی ملک نائیجر میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچادی

دارلحکومت نیامے میں سرخ مٹی کی کئی میٹر اونچی دیوار نے تمام عمارتوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا.

مغربی افریقی ملک نائیجر میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچادی،،

دارلحکومت نیامے میں سرخ مٹی کی کئی میٹر اونچی دیوار نے تمام عمارتوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،،

خشک موسم کے دوران مغربی افریقہ میں مٹی کے طوفان معمول ہیں

جو عام طور پر جنوری سے اپریل تک جاری رہتے ہیں۔

%d bloggers like this: