مئی 16, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چیف سیکرٹر ی پنجاب میجر ریٹائرڈ اعظم سلمان کو تبدہل کردیا گیا

جواد رفیق ملک کی بطور چیف سیکرٹری پنجاب تعیناتی کا نوٹفیکشین جاری کردیاگیا

لاہور،:

چیف سیکرٹر ی پنجاب میجر ریٹائرڈ اعظم سلمان کو تبدہل کردیا گیا

جواد رفیق ملک کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیا گیا

جواد رفیق ملک کی بطور چیف سیکرٹری پنجاب تعیناتی کا نوٹفیکشین جاری کردیاگیا

میجر ریٹائرڈ اعظم۔سلیمان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت

چیف سیکرٹری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کی جانب سے کیا گیا

ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے چیف سیکرٹری کی تبدیلی کی تصدیق کردی۔

%d bloggers like this: