مئی 17, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

 کورونا وائرس کے معیشت پر اثرات

اوریکل کے چیف ایگزیکٹو لیری الیسن 59 ارب ڈالرز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں

کورونا وائرس کے معیشت پر اثرات ۔ ارب پتی افراد کی تعداد میں کمی ہو گئی ۔ فوربز میگزین نے فہرست جاری کر دی

ایمازون کے سی ای او جیف بیزوس مسلسل تیسرے سال امیر ترین شخص قرار پائے ۔

وہ 113 ارب امریکی ڈالر کے اثاثوں کے مالک ہیں ۔

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس 98 ارب ڈالرز کے ساتھ دوسرے

اور اوریکل کے چیف ایگزیکٹو لیری الیسن 59 ارب ڈالرز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں ۔

فہرست میں 54 ارب ڈالرز کے ساتھ فیس بک بانی مارک زکر برگ کا چوتھا نمبر ہے ۔

%d bloggers like this: