مئی 9, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا:برطانیہ میں اسکولز اور کالجز طلبا کواس سال بغیرامتحان لیےنمبر دیے جائیں گے

اساتذہ طلبا کی قابلیت کے مطابق گریڈز کی سفارشات امتحانات کی نگرانی کرنے والے ادارے کو بھیجیں گے

کورونا وائرس کے باعث برطانیہ میں اسکولز اور کالجز کے طلبا کو اس سال بغیر امتحان لیے نمبر دیے جائیں گے ،

اساتذہ طلبا کی قابلیت کے مطابق گریڈز کی سفارشات امتحانات کی نگرانی کرنے والے ادارے کو بھیجیں گے،

رپورٹ کے مطابق گریڈز کے لیے اساتذہ طلبا کے کلاس ورک، ہوم ورک اور دیگر تعلیمی سرگرمیوں کو زیر غور لائیں گے،

%d bloggers like this: