مئی 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل خصوصی فیلڈ اسپتال تیار کر لیا گیا

ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل خصوصی فیلڈ اسپتال تیار کر لیا گیا

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی سربراہی میں کورونا وائرس پھیلاؤ کو روکنے کے لیے

ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل خصوصی فیلڈ اسپتال تیار کر لیا گیا۔

محکمہ صحت، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو 1122 کی مشترکہ کاوشوں سے

صرف 9 دن میں 1000 بستروں پر مشتمل اسپتال بنایا گیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج ایکسپو سینٹر میں قائم 1000 بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال کا دورہ کریں گے۔

%d bloggers like this: