مئی 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملک میں پوليو کے وار جارى، 2 نئے کيسز سامنے آگئے

نئے پوليو کيسز خيبر پختونخوا اور بلوچستان سے رپورٹ ہوئے

اسلام آباد: ترجمان محکمہ صحت کے مطابق رواں سال ملک بهر میں پوليو کيسز کى کل تعداد 27 ہوگئى۔

نئے پوليو کيسز خيبر پختونخوا اور بلوچستان سے رپورٹ ہوئے۔

خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک سے 36 ماہ کى بچى میں وائرس کى تصديق ہوئی ہے۔

بلوچستان سے ژوب کے علاقے سے 24 ماہ کا بچہ پوليو وائرس کا شکار ہوا ہے۔

%d bloggers like this: