مئی 6, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور میں سکھ نوجوان پرویندر سنگھ قتل کیس کا ڈراپ سین ہوگیا

واردات میں مقتول کی منگیتر ملوٹ نکلی۔۔پولیس نے خاتون سمیت پانچ ملزم گرفتار کر لیے

پشاور میں سکھ نوجوان پرویندر سنگھ قتل کیس کا ڈراپ سین ہوگیا۔۔واردات میں مقتول کی منگیتر ملوٹ نکلی۔۔پولیس نے خاتون سمیت پانچ ملزم گرفتار کر لیے۔

پشاورپولیس کے مطابق 5 جنوری کو پشاور کے علاقے چمکنی میں اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔۔تفتیش کے دوران قتل میں ملوث مقتول کی منگیتر پریم کماری سمیت 5 ملزم گرفتار کرلیئے گئے۔۔

پرویندر سنگھ کو اس کی منگیتر نے دوست اور اجرتی قاتلوں کی زریعے قتل کرکے لاش چمکنی میں پھینک دی تھی۔۔

پولیس تفتشی ٹیم کے مطابق ملزمہ مقتول منگیتر کو پسند نہیں کرتی تھی۔۔ جس کوملاقات کے بہانے بلا کر قتل کیا گیا۔۔

کیس کی مذید تفتیش جاری یے۔۔قتل کو انڈین لابی نے مذھبی شدت پسندی کا رنگ دیکر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کیا تھا۔

%d bloggers like this: